سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک ) پاکستان کی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی۔انہوں نے یہ … Continue reading سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی، وفاقی وزیرخزانہ